نیوز منٹ: امریکہ ۔ چین معاشی مزاکرات

Your browser doesn’t support HTML5

چین اور امریکہ کے درمیان حساس معاشی معاملات پردو روزہ اعلی سطحی مزاکرات آج بیجنگ میں ختم ہوگئے۔ دوسری جانب امریکی ادارہ برائے داخلی سیکورٹی نے اس خبر کی تصدیق کر دی ہے کہ چین کے ہیکرز نے مارچ میں امریکی سرکاری ملازمین سے متعلق حساس معلومات تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش کی تھی۔