سری لنکا : برطانوی وزیراعظم کا تامل اکثریتی علاقوں کا دورہ

Your browser doesn’t support HTML5

نیوز منٹ : سری لنکا میں جاری اجلاس میں شرکت کے موقع پر برطانوی وزیراعظم نےملک کے تامل اکثریتی علاقوں کا دورہ کیا انسانی حقوق کی تنظیمیں سری لنکن فوج پر تامل باغیوں کیخلاف جنگی جرائم کا الزام لگاتی ہیں