وبا کے دور میں زندہ دلی کے مظاہرے

Your browser doesn’t support HTML5

نیو یارک دنیا بھر کے سیاحوں میں مقبول شہر ہے لیکن کرونا وائرس سے شدید متاثر ہونے کے بعد اسے ایک مختلف انداز میں یاد رکھا جائے گا۔ یہاں کے ایک گروپ نے اس تکلیف دہ دور میں بھی ہنسی مذاق کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کیسے؟ دیکھیے اس ویڈیو میں