نیویارک میں میٹ گالا 2014ء

A Naga sadhu, or naked Hindu holy man, pauses inside a tent during Kumbh Mela, or Pitcher festival, at Trimbakeshwar, India.

میٹ گالا "کاسٹیوم انسٹیٹیوٹ گالا" بھی کہلاتا ہے۔

میٹ گالا میٹروپولیٹن میوزیم آف آرٹس اینڈ کاسٹیوم انسٹیٹیوٹ کی مدد اور عطیات جمع کرنے کے لیے ہر سال منعقد کیا جاتا ہے۔

اداکارہ ہیڈن کا تصویر بنوانے کا ایک منفرد انداز۔

میٹ گالا کے موقع پر سابق فٹبال کے کھلاڑی ڈیوڈ بیکھم اپنی اہلیہ وکٹوریا کے ساتھ۔

اداکارہ ذویی سالدانا زیب تن کیے ہوئے لباس کی نمائش کر رہی ہیں۔

A Naga sadhu, or naked Hindu holy man, pauses inside a tent during Kumbh Mela, or Pitcher festival, at Trimbakeshwar, India.

معروف گلوکارہ بیونسے نے بھی اس تقریب میں شرکت کی۔

مشہور اداکار جونی ڈیپ اپنی منگیتر کے ساتھ میٹ گالا کی تقریب میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں۔

معروف ڈیزائنر، اداکارہ اور ماڈلز کا ایک یادگار گروپ فوٹو۔