فٹبال ٹیم کے پاکستانی امریکی مالک کھلاڑیوں کے احتجاج میں شریک

Your browser doesn’t support HTML5

صدر ٹرمپ نے حال ہی میں سخت زبان استعمال کرتے ہوئے کہا کہ ان کھلاڑیوں کو ٹیموں سے نکال باہر کرنا چاہئے جو بطور احتجاج قومی ترانے پر کھڑے نہیں ہوتے۔ لیکن ٹیم مالکان انہیں فائر کرنے کے بجائے ان کا ساتھ دے رہے ہیں۔ اور اس میں پہلا قدم اٹھایا ایک پاکستانی امریکن نے! وہ کون ہیں؟بتا رہے ہیں دیپک ڈوبھال۔