سرد موسم نے نیاگرا کو بھی جما دیا

"نیاگرا فالز " سردی کی شدت سے جم چکی ہے

"نیاگرافالز" سردی کی شدت سے جزوی طور پر جم چکی ہے

"نیاگرافالز" سردی کی شدت سے جزوی طور پر جم چکی ہے

"نیاگرافالز" سردی کی شدت سے جزوی طور پر جم چکی ہے

شدید سرد موسم میں"نیاگرا" کا ایک دلکش منظر

امریکی سرحد پر واقع "نیاگرافالز" کا ایک منظر

"نیاگرافالس " میں بہتے ہوئے برف کے ٹکڑے صاف دیکھائی دے رہے ہیں۔

سیاح "نیاگرا فالز" کے منجمد ہونے کا مشاہدہ کر رہے ہیں

"نیاگرافالز" شدید ٹھنڈ کے باعث منجمد ہوگئِ

"نیاگرافالز" کا رات کے وقت ایک خوبصورت نظارہ