نائیجیریا میں اغوا برائے تاوان کا خوف، اسکولز بند

Your browser doesn’t support HTML5

افریقہ کے ملک نائیجیریا میں اغوا کی بڑھتی وارداتوں کی وجہ سے 600 سے زائد اسکولز بند ہیں۔ ملک میں پہلے ہی اسکول نہ جانے والے بچوں کی شرح بہت زیادہ ہے۔ اقوامِ متحدہ کے مطابق اب صورتِ حال مزید خراب ہو گئی ہے۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔