سینٹر نہال ہاشمی کی انصاف کے اداروں کو دھمکی

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینٹر نہال ہاشمی نے ایک تقریر میں کہا ہے کہ جو لوگ میاں نواز شریف کا احتساب کر رہے ہیں وہ یاد رکھیں کہ " ان کے بچوں اور خاندان والوں کے لیے پاکستان کی زمیں تنگ کر دیں گے"۔