بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں تازہ تشدد، چھ شہری تین عسکریت پسند ہلاک

Your browser doesn’t support HTML5

بھارتی زیرِ انتظام کشمیر میں اتوار کو پیش آئے تشدد میں نو افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ عہدیداروں کے مطابق ریاست کے جنوبی ضلع کُلگام میں حفاظتی دستوں کے ساتھ ایک جھڑپ میں تین عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔ بعد ازاں مظاہرین کے خلاف حفاظتی دستوں کی طرف سے طاقت کے مبینہ استعمال میں چھہ افراد مارے گئے-