جنوبی اور شمالی کوریا 11 سال بعد مذاکرات کی میز پر

Your browser doesn’t support HTML5

جنوبی اور شمالی کوریا کے صدور آج تقریبا 11 سال بعد مذاکرات کی میز پر بیٹھے۔ جنوبی کوریا اور امریکہ سمیت عالمی برادری کی کوشش ہے کہ شمالی کوریا اپنا جوہری پروگرام ترک کر کے خطے میں امن کی فضا قائم کرے۔ آج کی تاریخی ملاقات میں کیا طے پایا؟ یہ جانتے ہیں ثاقب الاسلام سے۔