شمالی کوریا اور جنوبی کوریا کی سربراہ ملاقات کی تیاریاں

Your browser doesn’t support HTML5

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان اور جنوبی کوریا کے صدر مون جائے ان کے درمیان کل ہونے والی سربراہ ملاقات کی تیاریاں جاری ہیں۔ آخری مرتبہ دونوں ملکوں کے صدور 11 سال قبل مذاکرات کی میز پر بیٹھے تھے۔ یہ مزکرات ممکن کیسے ہوئے؟ جانیں اس رپورٹ میں۔