شمالی کوریا کے میزائل کی جاپان کے اوپر سے پرواز

Your browser doesn’t support HTML5

شمالی کوریا نے جاپان کے اوپر سے ایک ہواسونگ نامی اسکڈ میزائل داغا جو 2,700 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرتے ہوئے سمندر میں جا گرا۔ جاپان نے اس اقدام پر شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ جبکہ اقوامِ متحدہ کی سیکورٹی کونسل نے بھی اس کی مذمت کی ہے۔