شمالی کوریا کا جوہری پروگرام کتنی تیزی سے بڑھا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

شمالی کوریا کے جوہری پروگرام کو صرف امریکہ ہی نہیں بلکہ عالمی برادری بھی ایک خطرہ قرار دیتی ہے۔دیکھیں کہ یہ پروگرام پچھلے کچھ سالوں کے دوران کتنی تیزی سے بڑھا ہے۔