پابندیوں میں نرمی کے لئے شمالی کوریا کا روس سے رابطہ

Your browser doesn’t support HTML5

روسی صدر ولادمیر پوٹن سے ملاقات کے دوران، شمالی کوریا جوہری پروگرام کے معاملے پر عائد عالمی پابندیوں میں نرمی کے لئے مدد کے حصول کی کوشش کرے گا۔ اس سلسلے میں، شمالی کوریا کے صدر کم جونگ اُن کو امریکہ سے جوہری مذاکرات میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔