شمالی کوریا کو کوئی رعایت دی نہ دیں گے: مائیک پومپیو

Your browser doesn’t support HTML5

شمالی کوریا نے امریکہ کے نائب صدر مائیک پینس اور قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن پر غیر ذمہ دارانہ بیان دینے کے الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکہ سے سفارت کاری ناکام ہوتی ہے تو پھر ممکنہ طور پر ’جوہری قوت کا برملا مظاہرہ‘ ہو گا۔ آئیے مزید دیکھتے ہیں۔