خوراک اور معلومات کے لیے سمندر کی لہروں کا سہارا

Your browser doesn’t support HTML5

شمالی کوریا ایک ایسا ملک ہے جہاں عام شہریوں کے لئے سرکاری پروپیگنڈے کے علاوہ کچھ جاننا تقریبا ناممکن ہے۔ ان تک خوراک اور معلومات پہچانے کیلئے جنوبی کوریا میں انسانی حقوق کی کچھ تنظیمیں سمندر کی لہروں کا سہارا لے رہی ہیں۔ مزید تفصیلات اس رپورٹ میں۔