شمالی کوریا کے صدر کم جونگ کا چین کا دورہ

Your browser doesn’t support HTML5

شمالی کوریا کے صدر کم جونگ نے چین کا 3 روزہ دورہ کیا ہے۔ یہ 2011 میں عہدہ سنبھانے کے بعد ان کا پہلا غیر ملکی دورہ تھا۔ اس ملاقات پر جنوبی کوریا اور جاپان نے محتاط مگر مثبت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ اس اہم پیش رفت کو واشنگٹن میں کیسے دیکھا جا رہا ہے؟ اس بارے میں جانتے ہیں نیلوفر مغل سے۔