کرکٹ ہی نہیں بیس بال بھی کھیلیں

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے اپنے پہلے دورے پر آئی ہوئی پاکستان کی قومی بیس بال ٹیم کے کپتان کا کہنا ہے کہ کرکٹ تو سب ہی کھیلتے ہیں، نوجوان اب بیس بال بھی کھیل کر دیکھیں