ورجینیا کے کالج میں اسلامی تعلیمات کی کلاس

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے سکولز اور کالجز میں اسلامیات لازمی مضمون ہے۔ طالب علموں کے لئے یہ پڑھنا معمول کی بات ہے۔ آئیےدیکھتے ہیں کچھ ایسے طلبہ کو جو امریکہ کے ایک تعلیمی ادارے میں اسلامی تعلیمات سے متعلق مضمون پڑھ رہے ہیں اور ان کی بڑی تعداد غیر مسلم ہے۔ فائزہ بخاری کی رپورٹ۔