بوسٹن کا ایک انوکھا بیوٹی پارلر

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں خواتین کے لیے مخصوص بیوٹی پارلرز عام ہیں، جہاں کسی مرد کا داخلہ منع ہوتا ہے۔ لیکن امریکہ میں عوامی مقامات کو خواتین اور مردوں کے لیے الگ کرنے کی قانونی طور پر اجازت نہیں۔ ایسے میں ایک مسلم خاتون نے اس روایت کو بدلنے کے لیے کیا کچھ کیا ہے دیکھیے بوسٹن سے نخبت ملک کی رپورٹ میں۔