ایک رات میں پانچ لاکھ چون ہزار افراد سڑکوں پر

Your browser doesn’t support HTML5

2017 میں امریکہ میں محض ایک رات میں قریباً پانچ لاکھ چون ہزار افراد سڑکوں پر رہنے پر مجبور ہوئے اور اس تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ان حالات میں ریاست ورجینیا کی ایک غیر سرکاری تنظیم بے گھر افرد کو رہائش کے ساتھ ساتھ خوراک اور دیگر سہولتیں بھی فراہم کرنے کی کوشش میں مصروف ہے۔