اوباما صدارتی انتخاب کے لیے دوبارہ اُمیدوار نامزد

براک اوباما اور خاتون اول ڈیموکریٹک پارٹی کے قومی کنونشن میں ہاتھ ہلاتے ہوئے

صدر اوباما ڈیموکریٹک پارٹی کے قومی کنونشن میں خاتون اول اور اپنے بچوں کے ہمراہ ہاتھ ہلا کر کارکنان کا جواب دیتے ہوئے

صدر اوباما اپنے خطاب کے بعد اہل و عیال کے ساتھ

صدر اوباما اپنی بیٹی کے ہمراہ خوشی مناتے ہوئے

صدر اوباما اپنی بیٹی کو پیار کرتے ہوئے

صدر اوباما اپنے خطاب کے بعد اپنے اہل و عیال کے ہمراہ

صدر اوباما خطاب کرتے ہوئے

صدر اوباما اور خاتون اول کا خوشی منانے کا ایک منظر

صدر اوباما اور وائس پریذیڈنٹ جو بائڈن ہاتھ ہلا کر کارکنان کا جواب دیتے ہوئے

صدر اوباما اپنے اہل و عیال کے ہمراہ

کارکنان خوشی کا اظہار کرتے ہوئے

خاتون اول اپنے بچوں کے ہمراہ تالیاں بجاتے ہوئے

صدر اوباما ڈیمو کریٹک نینشنل کنونشن میں خطاب کرتے ہوئے

صدر اوباما اور خاتون اول مشیل اوباما خوشی کا اظہار کرتے ہوئے

صدر اوباما اور سابق صدر بل کلنٹن مبارکباد دیتے ہوئے