خلیج عمان میں دو آئل ٹینکرز پر مبینہ حملہ

Your browser doesn’t support HTML5

تیل کی ترسیل کے اہم سمندری راستے خلیج عمان میں دو تیل بردار بحری جہازوں پر حملے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ حملے میں ایک آئل ٹینکر کو آگ لگ گئی جس کے بعد عملے کی حفاظت کیلئے دونوں جہازوں کو خالی کرا لیا گیا ہے۔ اسد اللہ خالد کی گفتگو۔