25 دن کی اسپائڈر بندریا اولیویا

Your browser doesn’t support HTML5

ایک 25 دن کی سپائڈر بندریا اولیویا کو گرنے کی وجہ سے ٹانگ پر چوٹ لگ گئى۔ اس چھوٹی سی بندریا کو ایک ہفتہ قبل بے ہوش پایا گیا تھا اور اس کی ماں کسی کو اس کے قریب نہیں جانے دے رہی تھی۔ لیکن اب کولمبیا کے کیلی زو میں اس کی دیکھ بھال کی جا رہی ہے۔