کیا بچوں کو بھی ڈپریشن ہوتا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

ڈپریشن اور دیگر نفسیاتی مسائل کا شکار صرف بڑے ہی نہیں ہوتے بلکہ بچوں کو بھی ان مسائل کا سامنا ہو سکتا ہے۔ بچوں میں ڈپریشن کی علامات کیا ہیں؟ والدین کو کس وقت ماہرِ نفسیات سے رجوع کرنا چاہیے؟ اور کیا نفسیاتی امراض موروثی طور پر بچوں میں منتقل ہوتے ہیں؟ جانیے 'آن لائن کلینک' کی دوسری قسط میں۔
آن لائن کلینک وائس آف امریکہ اردو کا نیا سلسلہ ہے جس میں امریکہ میں مقیم معروف پاکستانی ڈاکٹرز دیں گے طبی مشورے، بیماریوں اور میڈیکل کے شعبے میں ہونے والی نت نئی ریسرچ کی معلومات اور بتائیں گے صحت مند رہنے کے طریقے۔