پاکستان میں کھانے پینے کی اشیا کے آن لائن کاروبار سے عید کا رنگ دوبالا

Your browser doesn’t support HTML5

بیشتر خواتین کا عید کا دن کچن میں گزر جاتا ہے۔ لیکن سوشل میڈیا کے اس دور میں یہ مشکل بھی کچھ آسان ہو گئی ہے۔ پاکستان میں اب کھانے پینے کی اشیا کے آن لائن کاروبار فروغ پا رہے ہیں جس سے بہت سی خواتین کو موقع مل رہا ہے کہ وہ سج بن کر مہمان نوازی کر سکیں۔