کاغذ کے ٹکڑوں سے بنے شاہکار

Your browser doesn’t support HTML5

اوریگامی آرٹ کاغذ کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں سے مل کر بنتا ہے۔ اس تھری ڈی آرٹ میں کاغذ کو 6 دفعہ فولڈ کیا جاتا ہے۔ یہ جِگسا پزل کی طرح ہوتا ہے جس میں سینکٹروں مختلف ٹکڑے جوڑ کر ایک شاہکار بنایا جاتا ہے۔ ملتے ہیں کراچی میں اس آرٹ کے ایک ماہر سے جنہوں نے یہ آرٹ گھر بیٹھے خود سے انٹرنیٹ سے سیکھا ہے۔