پاکستان میں لاوارث بچوں کی شرح میں اضافہ

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں پیدا ہوتے ہی لاوارث چھوڑ دیے جانے والے بچوں کی شرح میں چند سالوں میں حیرت انگیز طور پر اضافہ ہوا ہے جس میں بیشتر تعداد لڑکیوں کی ہے۔ اس بات کا انکشاف ملک کے سب سے بڑے فلاحی اور خیراتی ادارے ایدھی سینٹر کی ایک رپورٹ میں کیا گیا ہے۔ محمد ثاقب کی رپورٹ۔