آسکر ایوارڈ کےلئے نامزد بہترین فلمیں

Your browser doesn’t support HTML5

میڈیا کے ذریعہ معاشرتی موضوعات کو اجاگر کرنے میں سنیما اسکرین کو ایک خاص حیثیت حاصل ہے۔ شائد اسی لئے آمرانہ حکومتوں، ان کے انسانی نفسیات پر اثرات، غربت اور جنگ میں گھرے بچوں اور خاندانوں پر بنائی جانے والی فلمیں اس سال آسکر کی بہترین فارن لینگوئج فلمز کا حصہ ہیں۔ وردہ خلیل کی رپورٹ۔