آسکرز کے لیے نامزدگیاں، سوشل میڈیا پر کہرام

Your browser doesn’t support HTML5

فلمی دنیا کے معتبر ترین آسکر ایوارڈز کی دوڑ میں فلم جوکر کو سب سے زیادہ نامزدگیاں ملی ہیں لیکن گزشتہ کئی برسوں کی طرح اس بار بھی سوشل میڈیا پر کہرام مچا ہوا ہے۔ کون نامزد ہوا اور کون نہیں؟ اس بارے میں تنازعات جنم لے چکے ہیں۔ مزید جانیے فائزہ بخاری سے۔