آسکر ایوارڈ یافتہ فلموں میں پہنے گئے کاسٹیومز کی نمائش

Your browser doesn’t support HTML5

بہت سے لوگ فلم کے پردے سے زیادہ پردے کے پیچھے کی دنیا میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ ان دنوں ہالی وڈ میں ایک ایسی نمائش جاری ہے جہاں لوگ ان کاسٹیومز کو قریب سے دیکھ سکتے ہیں جو اس سال آسکر کے لئے نامزد ہونے والی فلموں میں پہنے گئے۔ دیکھیں کاسٹویم ڈیزائنرز نے آپکی نظر کو کیسے دھوکہ دیا۔