کون لے اڑا 'آسکر' ۔ ۔

بہترین فلم کا اعزاز پانے والی 'آرگو' کے پروڈیوسرز اپنے ایوارڈز کے ساتھ

'آسکرز' پانے والوں کی فہرست
بہترین فلم – آرگو (پروڈیوسرز: بین ایفلک، جارج کلونی، گرینٹ ہیسلوو)

بہترین ہدایت کار- آنگ لی ('لائف آف پائی')

بہترین اداکار – ڈینئل ڈے لوئس ('لنکن')

بہترین اداکارہ – جینیفر لارنس ('سلور لائننگز پلے بک)

بہترین معاون اداکار – کرسٹوف والٹز ('جینگو ان چینڈ')

بہترین معاون اداکارہ – این ہیتھوے ('لے مزرابل')

بہترین غیر ملکی فلم – 'آمور' (آسٹریا، پروڈیوسر: مائیکل ہینیکے)

بہترین نغمہ – 'اسکائی فال' (ایڈیلے ایڈکنز اور پال ایپورتھ)

بہترین موسیقی – 'لائف آف پائی' (مائیکل ڈیننا)

بہترین اسکرین پلے – 'جینگو ان چینڈ' (کوئنٹن ٹارنٹینو)

بہترین اسکرین پلے (ماخوذ) – 'آرگو' (کرسٹ ٹیریو)

بہترین اینی میٹڈ شارٹ فلم – 'پیپرمین' (جان کارز)

بہترین اینی میٹڈ فیچر فلم – 'بریو' (مارک اینڈریو اور برینڈا چیپ مین)

بہترین سینماٹو گرافی – 'لائف آف پائی' (کالڈیو میرانڈا)

بہترین ویژول افیکٹس – 'لائف آف پائی'

بہترین ملبوسات- 'ایننا کارینینا' (جیکولین ڈیورن)

بہترین میک اپ اینڈ ہیئر اسٹائل – 'لے مزرابل'

بہترین لائیو ایکشن شارٹ فلم – 'کرفیو'

بہترین شارٹ دستاویزی فلم – 'انوسینٹ'

بہترین فیچر دستاویزی فلم – 'سرچنگ فار شوگر مین'