مرغ مسلم نہیں بلکہ شتر مرغ مسلم

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں بڑھتی ہوئی آبادی کی غذائی ضروریات پوری کرنے کے لئے اب شتر مُرغ فارمنگ کو فروغ دیا جا رہا ہے۔ جس کے لئے پنجاب حکومت 10 ہزار روپے فی چوزہ سبسڈی بھی دے رہی ہے۔ چلیں لاہور میں شتر مرغ کے ایک فارم پر اور دیکھیں کہ اس غیر ملکی جانور کو مقامی سطح پر کیسے پالا جا رہا ہے۔