شتر مرغ کی ساخت کا روبوٹ

Your browser doesn’t support HTML5

جہاں انسان کو بھیجنا خطرناک ہو وہاں یہ روپوٹ جا سکتا ہے۔ یہ 12 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑتا ہے، جب کہ اس میں صرف ایک موٹر نصب ہے۔ یہ موٹر اس کی دونوں ٹانگوں کو حرکت دیتی ہے۔ وہ گرنے سے بچنے کے لیے توازن کے اصول پر کام کرتا ہے۔ وڈیو رپورٹ ملاحظہ کیجئیے۔