اتنی ڈھیر ساری مچھلیاں

Your browser doesn’t support HTML5

ٹیکساس میں ایک نوجوان نے پانی میں جال پھینکا تو درجنوں مچھلیاں اس میں پھنس گئیں۔ اس نے مچھلیوں کو واپس پانی میں پھینک دیا۔