امریکہ میں پاکستانیوں کی انتخابات سے امیدیں

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے انتخابات میں ملک سے باہر رہنے والے پاکستانیوں کی بھی دلچسپی ہے۔ حکومت پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق تقریباً 80 لاکھ پاکستانی بیرون ملک مقیم ہیں جبکہ پیو ریسرچ کے ایک سروے کے مطابق امریکہ میں تقریبا 5 لاکھ پاکستانی بستے ہیں۔ مزید جانتے ہیں وردہ خلیل سے۔