پدماوتی کہیں افسانہ ہی نہ بن جائے

Your browser doesn’t support HTML5

بھارتی سپریم کورٹ نے رواں ہفتے فلم ڈاریکٹر سنجے لیلا بنسالی کو کچھ راحت دی ہے۔ عدالت نے ان کی فلم پدماوتی کی انٹرنیشنل ریلیز پر پابندی لگانے کے لیے داخل کی گئی پٹیشن خارج کر دی ہے۔ لیکن اختلافات میں پھنسی پدماوتی کی بھارت میں ریلیز کا راستہ ابھی صاف نہیں ہوا۔ دہلی سے رتول جوشی کی رپورٹ