'فوج کو سوات میں شہریوں کے ساتھ اپنا رویہ بدلنا چاہیے'

Your browser doesn’t support HTML5

اتوار کو سوات میں سیکڑوں مقامی افراد نے مینگورہ اور خوازہ خیلہ میں فوج کی قائم کردہ چوکیوں کے خاتمے اور علاقے کا انتظام و انصرام سول انتظامیہ کے حوالے کرنے کے لیے مظاہرے کیے۔ اس موضوع پر ہم نے بات کی یونیورسٹی آف پشاور کے پروفیسر اعجاز خٹک سے۔