سرحد بند ہونے سے افغانستان میں مہنگائی

Your browser doesn’t support HTML5

افغان شہریوں کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ سرحد بند ہونے سے ان کی مشکلات میں اضافہ ہو رہا ہے اور کھانے پینے کی اشیا مہنگی ہوتی جا رہی ہیں۔ یہاں دیکھیں