طالبان کو افغانستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی سے فائدہ ہو گا۔ پروفیسر عادل نجم

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان میں لڑائی تیز ہو رہی ہے۔ طالبان نے صدر غنی کی پیشکش رد کر دی۔ طالبان کی کیلکولیشن کیا ہے؟ پاک افغان خطے میں ہونے والی اس اہم پیش رفت کے بارے میں جانتے ہیں باسٹن یونیورسٹی میں بین الاقوامی امور کے ماپر پروفیسر ڈاکٹر عادل نجم سے۔