ہماری کارکردگی اچھی نہیں رہی: سرفرار احمد

Your browser doesn’t support HTML5

سیریز کے تیسرے میچ میں نیوزی لینڈ سے شکست کے بعد پاکستانی کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ ہماری بالنگ اور فیلڈنگ اچھی تھی لیکن بیٹسمین اچھا کھیل پیش نہیں کر سکے۔