پاکستانی معیشت میں پیسہ نہ ڈالا گیا تو عدم استحکام بڑھے گا، تجزیہ کار

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستانی معیشت کو تین بڑے چیلنجز درپیش ہیں جن میں مہنگائی، زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی اور بڑھتا خسارہ شامل ہے۔ واشنگٹن میں تھنک ٹینک اٹلانٹک کونسل کے عزیر یونس کہتے ہیں معیشت میں پیسہ نہ ڈالا گیا تو آنے والے دنوں میں ملک میں عدم استحکام بڑھے گا۔ تفیصلات اس ویڈیو میں