پڑوسیوں سے بہتر تعلقات پاکستان کے لیے لازمی

Your browser doesn’t support HTML5

جنوبی ایشیا کی دو بڑی طاقتوں، پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات میں بہتری خطے کے عوام کے لیے ضروری ہے۔ لیکن، اس میں سپر پاور امریکہ کے کردار کی کیا اہمیت ہے؟ جانیے جنوبی ایشیائی امور کے ماہر محمد علی سے