ٹی20 ورلڈ کپ: بھارت نے پاکستان کو ہرادیا

بھارتی کھلاری یوراج سنگھ پاکستانی بلے باز کا کیچ ڈراپ کرتے ہوئے

بھارتی کپتان اور وکٹ کیپر دھونی پاکستانی بلے باز عمر اکمل کی جانب سے لگائے گئے اسٹروک پر گیند کو جاتا دیکھ رہے ہیں

بھارتی کپتان دھونی پاکستانی کپتان محمد حفیظ کو آوٹ کرنے کے لیے گیند پھینک رہے ہیں

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی پاکستانی بلے باز کامران اکمل کو آوٹ کرنے پر بھونیشور کمار کو شاباشی دیتے ہوئے

پاکستانی بلے باز عمر اکمل اپنے ساتھی بلے باز شعیب ملک کے آوٹ ہونے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے

پاکستانی وکٹ کیپر کامران اکمل بھارتی کھلاڑی ورات کوہلی کی طرف سے کھیلی گئ گیند کو پکڑنے کی کوشش کرتے ہوئے

بھارتی بلے بازیوراج سنگھ پاکستانی گیند باز کی گیند پر کلین بولڈ ہوتے ہوئے

پاکستانی کھلاڑی عمر گل کی طرف سے شیکھر دھاون کو آوٹ کرنے پر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں

بھارتی کھلاڑی شیکھر دھاون پاکستان کے خلاف اسٹروک کھیلتے ہوئے