'عمر 80 سال بھی ہو گئی تو اداکاری نہیں چھوڑوں گی'

Your browser doesn’t support HTML5

فلم اسٹار حریم فاروق کا کہنا ہے کہ انہیں اس بات کی کوئی پرواہ نہیں کہ کوئی ان کے بارے میں کیا سوچتا ہے۔ ان کے بقول آغاز میں انہیں بھی طعنوں کا سامنا کرنا پڑا تاہم ہم سب کو یہ کوشش کرنی چاہیے کہ دوسروں سے متعلق منفی باتوں سے گریز کریں۔