پاکستان دہشت گرد تنظیموں کو مالی معاونت فراہم کرنے کی فہرست میں شامل

Your browser doesn’t support HTML5

دہشت گردی کے لیے مالی وسائل کی ترسیل پر نظر رکھنے والی عالمی تنظیم 'فنانشل ایکشن ٹاسک فورس' نے پاکستان کو ان ملکوں کی فہرست میں شامل کر دیا ہے جہاں دہشت گرد تنظیموں کو مالی معاونت فراہم کرنے کے ذرائع روکنے کے لئے کئیے گئے اقدامات ناکافی ہیں۔ فیصلے پر جانتے ہیں سینئر صحافی خالد حمید فاروقی سے۔