2017ء پاکستان میں اقلیتوں کے لیے کیسا رہا؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی آزادی مذہب کی 2017 رپورٹ کی بنیاد پر، امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کو Countries of Particular Concern کی فہرست میں شامل کر دیا ہے یعنی وہ ممالک جہاں مذہبی آزادی کو خطرہ ہے۔ 2017 پاکستان میں اقلیتوں کے لئے کیسا رہا؟ جائزہ پیش کر رہی ہیں نیلو فر مغل۔