اڈیالہ جیل کے باہر سکیورٹی کے سخت انتظامات

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی وطن واپسی کے موقع پر راولپنڈی کے اڈیالہ جیل کی طرف جانے والے راستوں پر بھی پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی۔