وطن جانا تو چاہتے ہیں مگر۔۔۔!

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں مقیم افغان پناہ گزین خود کو پاکستان میں زیادہ محفوظ مجھتے ہیں۔ افغان پناہ گزینوں کے پاکستان میں قیام کی مدت 31 جنوری کو ختم ہو گئی تھی لیکن اس میں اب مزید دو ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔ لیکن ان پناہ گزینوں کے نزدیک یہ معیاد انتہائی کم اور ان کے لیے پریشان کن ہے۔