مہاجرین کے بنائے ہوئے زیورات کی نمائش

Your browser doesn’t support HTML5

اسلام آباد میں اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) کے زیرِ اہتمام ایک فیشن شو کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان میں بسنے والے مہاجرین کے ہاتھوں سے تیار ہوئے زیورات نمائش کے لیے پیش کیے گئے۔ اس تقریب میں یو این ایچ سی آر کے سربراہ فلیپو گرانڈی نے بھی شرکت کی۔